8 جون 2021 - 12:17
آیت اللہ رمضانی کی حرم امام حسین (ع) کے متولی سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے کربلا میں آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے نمائندے اور حرم مطہر امام حسین (ع) کے متولی حجۃ الاسلام و المسلمین عبد المہدی کربلائی سے ملاقات کی۔